Islamic SMS
اے سمیع العلیم بیماروں کو شفا، کمزوروں کو طاقت، مسافروں کو سہولت اور مسائل کو بہترین حل عطا فرما دے
Morning SMS
اعوذ بالله من الشیطن الرجیم
بسم الله الرحمن الرحيم
اے سمیع العلیم بیماروں کو شفا، کمزوروں کو طاقت، مسافروں کو سہولت اور مسائل کو بہترین حل عطا فرما دے
اے ارحم الراحمین محبت، مسکراہٹ اور خوشیاں پھیلانے، نفرتیں، کدورتیں، برائیوں کو چھوڑنے اور غصہ پر قابو پانے کی صلاحیت عطا فرما
اے غفور الرحیم گناہوں کی معافی اور دعاٶں کو قبولیت عطا فرما
آمین یار العالمین 🌹صبح بخیر🌹.